قائد اعظم خدا کے حضور میں
علامہ سیماب اکبر آبادی مرحوم
باری تعالٰی
ہم نے دنیا میں مثالی جاہ و حشمت دی تجھے
جو حریفِ اہل شہرت تھی وہ شہرت دی تجھے
اک نئی جُوتدت عطا کی، اک اچُھوتا اجتہاد
اک بڑی قوت بفضلِ علم و حکمت دی تجھے
مشرق و مضرب تیرے افکار سے مرعوب تھے
خود معلم بن کے تعلیمِ سیاست...