جھوٹی تاویلوں کے سہارئے کب تک؟
اکثر میرے حلقہ احباب میں یہ بحث چھڑی رہتی ہے کے آج مسلمان علم و ترقی میں اتنا پیچھے کیوں ہیں اور کفار علم و ترقی میں اتنا آگے کیوں ہیں؟ میرے حلقہ احباب میں کثیر تعداد ایسے دوستوں کی ہے جو کسی بھی بات کا حوالہ یوں دیتے ہیں، پرسوں ہی مولوی صاحب بتا رہے تھے...