By : Tips
جنگل میں بندر کبھی نہیں ناچتا یہ شرفِ سادگی کہ جس پر قربان جانے کو بھی دِل نہیں چاہتا مور کے حصے میں آ تی ہے۔ اک مسحور کر دینے والے مظاہرکےبعد نہ نعرہ نہ کوئی تالی نہ واہ واہ۔ بھلا بندر اتناسادہ کہاں وہ تو جنگل میں تگنی کا ناچ نچاتا ہے شیر کوبھی ہاتھی کو بھی بھالو کو بھی اور اپنے خالو...
پاکستان اور بندر
ایک ہیٹ بیچنے والا دوپہر کے وقت ایک درخت کے سائے تلے سوگیا تاکہ کچھ آرام کرے۔ برابر میں ہیٹ (Hat) کی ٹوکری رکھی تھی۔ جب وہ سو کر اٹھا تو اس نے دیکھا کہ ٹوکری غائب ہے۔ اچانک اس کی نظر درخت کے اوپر پڑی جہاں بندر اس کے ہیٹوں سے کھیل رہے تھے۔ وہ پریشانی کے عالم میں...