&#1570&#1587&#1740

  1. S

    ذرا سوچئے !- ـسعید آسی

    یہ کون سی اخلاقیات ہے۔ کون سا ضابطہ اخلاق ہے اور کون سے پیشہ ورانہ صحافتی فرائض کی انجام دہی ہے کہ ملک کے نظرئیے، اصولوں اور سالمیت کے تقاضوں کے تحت ملک دشمنی پر مبنی جس سوچ کے اظہار کی بھی ممانعت ہونی چاہئے، اس زہریلی سوچ کو آگے بڑھانے کے لئے بعض نجی ٹی وی چینلوں کو پوری دیدہ دلیری کے ساتھ...


Back
Top