مکمل نتائج کے بعد پی ٹی آئی لیڈنگ پارٹی ہوگی،علی امین گنڈا پور کا دعویٰ
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کو جیت ملی، پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے بڑا دعویٰ کردیا کہا مکمل نتیجےکے بعد پی ٹی آئی لیڈنگ پارٹی ہوگی،اےآروائی نیوز کے پروگرام...