شہزاد سلیم کو ایک بار پھر قومی احتساب بیورو لاہور کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے،شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،نیب لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
شہزادسلیم سال 2017سے نیب لاہور میں...