انڈین پریمئر لیگ(آئی پی ایل) کے گزشتہ روز ہونےو الے ایک میچ میں نو بال نہ دینے پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے ایمپائر کیلئے "چیٹر چیٹر" کے نعرے لگادیئے۔
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل 2022 کے سنسنی خیز مقابلوں کے دوران گزشتہ روز دہلی کیپٹلز اور راجھستان رائلز کے مابین میچ میں ایک تنازعہ کھڑا ہوا...