Recent content by TylerDurden

  1. TylerDurden

    I.Q of PTI..here you go !

    This is when you choose the right analogies to lead to the wrong conclusion. All I can say is that it's not history repeating itself, it is history in making this time.
  2. TylerDurden

    اب یہ لوگ باہر کیوں نہیں نکل رہے؟

    نکلنا تو ہے پر سڑکوں پہ بے یارومددگار نہیں. صرف نعرے نہیں ،صرف شکوے نہیں. پسند آے نا آے پر جواب انصاف دینے والوں سے مانگنا ہے. پسند آے نا آے ہاتھ میں ہتھیار صرف آئیں ہے تمھارے
  3. TylerDurden

    جنگ کرداروں سے یا اداروں سے ہے

    یہ جنگ بندوق والے کرداروں سے نہیں آئین کے پیچھے چھپنے والے اداروں سے لڑنی ہو گی۔ بندوق والے کرداروں سے لڑنے کیلیے بندوق چاہیے جو تمہارے پاس نہیں۔ بندوق مکتی باہنی والوں نے اٹھائی تھی 71 میں اور اپنا خطہ الگ کر لیا۔ تم مکتی باہنی نہیں ہو، تم کون سا خطہ الگ کرو گے، تم کہاں جاو گے بندوق والے...