اور پی ٹی آئی کے جھرلو سارے مونگرے بیچ رہے ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ اگر اس مسئلے پر آواز اٹھانا اپوزیشن کا کام نہیں ہے تو اور کس کا کام ہے؟
مائی پنجابن ادھر آئی ایم ایف سے ملے پیسے سے بلٹ ٹرین اور ائیرلائن بنا رہی ہے۔ ادھر ساڑھے پانچ ارب ڈالر کا بھی خسارہ عوام کو تُن دِیا ہے، اور ہماری جھرلو...
مسٹر عقلبند، ملک کو کوئی گالی نہیں نکال رہا، سب ایک شخص کو گالی نکالتے ہیں جسکو بچانے کے لیئے تم جیسے لوگ پورے ملک کو دنیا میں بے عزّت کروانے پر تلے ہوئے ہو
حماس کے جواز کی طرح اسرائیل جیسا غزہ کا آپریشن کرنے میں بھی کیا حرج ہے؟
آرٹیکل ۳۷۰ وہ پچھلی مرتبہ اڑا کر کشمیر میں پراپرٹی ہندووٗں کو دِلوا چکا ہے۔
فی الوقت بین الاقوامی سطح پر یہ ایک بہت بہترین ڈرامہ ثابت ہوسکتا ہے۔
بھارت پاکستان سے جنگ کرے یا نہ کرے، لیکن کشمیر پر مزید فوجی چڑھائی کا جواز وہ...
A retired Bureaucrat was once telling me his own story that while he was appointed as a Commissioner for a District in Southern Punjab (in late 1980s), he prepared a report on how to stop the annual floods in Pakistan and utilize that water.
After the submission of his report, his boss called...
He was the only general who was appointed Chairman Pakistan Steel Mills during his service and was transferred from POF Wah Cantt because Musharraf caught him looting with his both hands and feet.
In retaliation, he torpedoed the privatization of Pakistan Steel mills, which was ready to be...
دراصل وہ بیچارہ جو بات کر رہا ہے، وہ کوئی سمجھنے کو تیّار ہی نہیں ہے۔
بات یہ ہے کہ یہاں صرف اس بات پر کہ کوئی نون لیگ کو سپورٹ کرتا ہے یا پی ٹی آئی کو، لوگوں نے ایک دوسرے کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنا شروع کردیئے ہیں۔ ہر کوئی خود ہی جج بنا فیصلے دیئے جارہا ہے۔ قوم بذاتِ خود آپس میں نفاق کا شکار...
ارے جناب فوجی بٹلر صاحب، امریکہ نے عراق، لیبیا اور شام تک کو کھدیڑ کر رکھ دیا جمہوریت کے نام پر۔
بہرحال، وہ اپنے ملک میں قرارداد پاس کروانا چاہتا ہے، اس لیئے یہ انکے بھی ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔
تم بھی کل کو بھارت کے خلاف اپنے ملک میں قرارداد پاس کروا لینا۔ چلو اب شور کرنا بند کرو
بات تو بہت ٹھیک ہے، لیکن مانے گا کون؟
ٹرمپ کو اپنی من مرضی کی ڈیل اس کانی حکومت سے ملے جارہی ہے۔
وہ صرف انکو یہی ڈنڈا دکھاتا رہے گا اور اپنے اہداف پاکستان میں حاصل کرتا جائے گا۔
خان باہر آگیا تو اس سے امریکہ کو کیا فائدہ؟
Yes, this statement came just after the Sino-intelligence reports from Pakistan.
The way our Mistri and Bistri were dancing on mineral deals and the visits of Gentry Beach, tells the whole story.
China has already started to land their "Private" security personnel on CPEC Projects.
I guess...
بس آنیاں جانیاں چیک کرو ان کی۔ ابے ڈیڑھ پاوٗ کے وزیر اعظم، تم اور تمھاری پوری جماعت کی ہسٹری بھری پڑی ہے بھارت کے آگے بھی پتلون اتارنے کی۔ چاہے کارگل ہو یا سرجیکل اسٹرائیک اوّل۔ تم ہمیشہ زمین پر اوندھے منہہ ہی گرے رہے ہو۔
عمران خان کا بھارت سے تجارت بند رکھنے کا فیصلہ تم لوگوں نے پلٹا، کشمیر...