اگر ڈوب مرنا ھی ضروری ھے تو چل پھر دونوں اکٹھے ھی چھال مارتے ہیں
کیوں کہ یہی کتے آلی اب عمران خان کے ساتھ بھی ھو رھی ھے
اس کی اپنی پینڑ اسے کتے سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں دے رھی
کیا قسمت پای ہے یار عمران خان نے اس کی بہنیں بھی اس کے لئے کوئی قربانی دینے کے لئے تیار نہیں
ایک گنڈا پور تھا جو افغانڈو گھیر کے لے آتا تھا تو کوئی تماشا لگ جاتا تھا
اس کی جگہ بھی اب سیبے والا بم جونید اکبر کو لگا دیا ہے - اسے جب بھی آگ لگاتے ہیں تو صرف دھواں ہی چھوڑتا ہے
جب مشین مائی سے پوچھا گیا کہ آپ نے تحریک کو لیڈ کرنا ہے تو - مشین مائی نے ساتھ کھڑی دوسری عینکلی مائی نے صاف انکار کر دیا
دوسرے معنی میں انہوں نے کہا کہ عمران اس قابل نہیں کہ ہم اس کے لیے ڈنڈے کھایں اور جیل جایں
یہ کام باقی غریب کے بالوں کا ہے