اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2010ء) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے سلسلے میں مشرف کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ یہ بات انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بے نظیر قتل کیس...