Recent content by Kashif Rafiq

  1. K

    الخالد ٹینک منصوبے کے بانی کے داماد کا ملٹری ٹرائل مکمل

    الخالد ٹینک منصوبے کے بانیوں میں سے ایک جنرل اسد کا داماد عمران محبوب بھی فوج کی حراست میں ہے اور ملٹری کورٹ نے مقدمہ مکمل کر لیا ہے اور جیگ برانچ فیصلہ دے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد خان اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے نشانے پہ کیوں آگئے۔ چیف جسٹس کے کونسے دو اقدامات سے 9 مئی اور 8...
  2. K

    نومئی کو کیا ہوا تھا؟ عوامی رائے۔۔"پتہ نہیں کیا ہواتھا؟اس سے پوچھ لیں"-

    نومئی کو کیا ہوا تھا؟ عوام کے دلچسپ جوابات خاتون کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے جو نومئی کو سانحہ ہوا۔ اینکر نے سوال کیا کہ 9 مئی کو کیا ہوا تھا؟ اس پر خاتون جواب نہ دے پائی اور کہا کہ سر بس کرو۔۔مجھے اتنا ہی پتہ ہے۔ مجھے کوئی بتائے گا تو پتہ چلے گا اس سے پوچھ لیں مجھے نہیں پتہ قرآن پاک کی بے...
  3. K

    علیمہ خان پی ٹی آئی قیادت سے نالاں۔۔چھوٹے بچے قراردیدیا

    علیمہ خان پی ٹی آئی قیادت سے نالاں۔۔۔۔۔ گھر پر جس طرح چھوٹے بچے لڑتے ہیں یہ ویسے ہیں،اگر کسی کو عہدوں اور پیسوں کی فکر ہے تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،ہم اکیلے نکل جائیں گے اکیلے کھڑے ہوں گے لیکن عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،علیمہ خان
  4. K

    پنجاب اسمبلی میں 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور،پی ٹی آئی کی نعرے بازی

    پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے۔ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور نعرے بازی کی گئی، رانا شہباز کے ویڈیو بنانے پر حکومتی ارکان برہم ہوگئے، جس پر ڈپٹی اسپیکر نے بھی رانا شہباز کو ویڈیو بنانے سے روک دیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے کہا...
  5. K

    نومئی کے حوالے سے حکومتی مہم پر تحریک انصاف کا ردعمل

    نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن پر ریاستی، حکومتی اور نیم مردہ سیاسی ٹولے کی جھوٹی پراپیگنڈہ مہم پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل دستور، قانون اور جمہوریت کی لاشیں بچھانے والے ایک سال بعد بھی نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی اوٹ میں اپنے مکروہ چہرے چھپانے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں، نو مئی کے...
  6. K

    پولیس کی بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنیکی کوشش، بیرسٹر گوہر کو گریبان سے پکڑلیا

    اسلام آباد میں احتجاج کے دوران آج بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، لاٹھی برسائیں، اطلاعات کےمطابق بیرسٹر گوہر اور شعیب شاہین کو لاٹھیاں پڑیں