بہت زبردست حکمت عملی کا مظاہرہ کیا گیا اب خان صاحب کو جلد از جلد پنجاب اسمبلی توڑ کر پورے ملک میں الیکشن کی طرف جانا چاہے ۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا اسٹیبلشمنٹ کی شکست کا
میرا اس سے کوئی تعلق اور مطلب نہیں کی شریف خاندان ماگرے/ ماگری ہے یا کچھ اور مگر آپ نے جو الفاظ اور مواد ماگرے/ماگری کے متعلق لکھا
ہے وہ حقائق کے بلکل منافی اور قابل مزمت یے۔
ایک راقم کو پوری تحقیق کی بعد زمہ دارانہ طور پر لکھنا چاہیے۔ماگرے خاندان کی تاریخ اس کے پیشوں ذرائع آمدن و معاش کے جابجا...