Recent content by eye-eye-PTI

  1. eye-eye-PTI

    خاکی، سیاسی مافیا اور ڈوبتا پاکستان

    پاکستان کو آگے لے جانے کا واحد حل 1947 سے لے کے اب تک کے تمام آرمی چیفس، تمام نیول اور ائر چیفس کی قبروں کا ٹرائل کیا جائے۔ شائد ایک ادھ ہی ایسا ہو جس نے پاکستان کی تباہی میں حصہ نہ ڈالا ہو۔ اس ایک ادھ کے سوا سب کی لاشوں کو پھانسیاں دے کے انہیں کتوں کے آگے ڈال دیا جائے، ان کی لاشوں کی نہ بے...
  2. eye-eye-PTI

    خاکی، سیاسی مافیا اور ڈوبتا پاکستان

    پاکستان میں نظام کی بہتری کا خواب اور امنگ لئے اپنی پاکستان کے اندر تمام تر پیشہ وارانہ زندگی اور اس سے قبل گورڈن کالج راولپنڈی میں زمانہ طالبعلمی پوری شد و مد سے گزرا۔ زمانہ طالب علمی میں debates اور تقریری مقابلوں میں مافی الضمیر اس شدت سے بیان کیا کرتے تھے کہ بعض اوقات اساتذہ روک ٹوک بھی کرتے...