عاطف تم بھی ساتھ آ جاؤ اور اپنے راجہ کبیر کو بھی لے آنا ملا سمیت تم تینوں کو ڈنڈے پر نہ بٹھایا گیا تو کہنا تف ھے گیدڑ کی جب شامت آتی ھے تو عمران سے پنگا لیتا ھے ملا گیدڑ کی بھی اب شامت آ گئ ھے جب یہ بچبن میں مدرسے میں تھا لگتا ھے ھماری فوج اس کی وھی پرانی پریکٹس ریپیٹ کراۓ گی
اسلام وعلیکم
جہاں حق ھو وھاں کھڑے ھوں موت تو اچانک بستر پر بھی آ جاتی ھے اللّٰہ کریم سے ایمان کی سلامتی مانگیں اور پاکستان کی سلامتی کی دعا مانگیں
اللّٰہ کریم پاکستان کو تا قیامت قائم و دائم رکھے آ مین ثم آمین
اسلام وعلیکم
چاچا تیرے گوجرانولہ کو یہ اعزاز حاصل ھے کہ انہوں محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ اس سے بھی گھٹیا سلوک کیا تھا ایک گھٹیا بدبخت غلام دستگیر کہلانے والے نے ان کی نسلوں پر یہ ٹھپہ لگا رھے گا آج ان بچوں کے پیچھے بھی کوئ بدبخت اسی جیسا ھو گا
باقی چاچا آپ کی قسمت میں غیبت اور تہمتیں لگانا لکھا...