without title

spain say

MPA (400+ posts)
553750_151598221642838_2127561271_n.jpg
 
anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
do you really think you should start a new thread for this.. please dont do this ... a thread on this forum stays for a few hours and then it goes away from the home page,.,.,. threads like this really de-value the real threads that need serious discussions.. so please avoid occupying the space and let real issues come forward. all those who agree with me please hit "like " so i should know who supports my thinking , thanks
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
یار آپ سے کتنی بار کہا ہے کہ یہ زبان استعمال مت کیا کریں۔ بھلا گدھے کا کیا قصور ہے۔ گدے کو بھی ایک سیدھا راستہ بتا دیا جائے تو اس راستے سے اگلی بار خود آجاتا ہے۔ اسکے علاوہ گدھے کی محنت کی تو عام زبان میں مثالیں دی جاتی ہیں۔ آپ نے کبھی سنا نہیں کہ فلاں مالک اپنے ملازموں سے گدھے کی طرح محنت کرواتا ہے۔ اب گدھا ٹہرا ایک محنت کش جانور' اس کو کس نااہل اور _____ لوگوں سے ملانا شروع کر دیتے ہو۔
ان لوگوں کا موازنہ کرنا ہی ہے تو ایک شایان شان جانور سے کرو جسکا نام لیتے ہوئے بھی ایک شریف انسان کو تین بار سوچنا پڑتا ہے۔
 
oh bhai app to ghusa hi kar gay ay ho,
apko nahin lagta k yeh bhi pesa bnany aur zardari ki chakri main iss bhalay janwar ki trah mehnat kartay hain .
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
oh bhai app to ghusa hi kar gay ay ho,
apko nahin lagta k yeh bhi pesa bnany aur zardari ki chakri main iss bhalay janwar ki trah mehnat kartay hain .

غصہ کر جاوں' میں' اور وہ بھی گلانی کے قصوں پر۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس جیسے بے ایمان سیاستدان کی اوقات کیا ہے جسکی بے عزتی پہ مجھے غصہ آجائے میں تو یہاں گدھے کو ایک بدنامی سے بچانا چاہتا ہوں
جہاں تک بات ہے مال لوٹنے کے لیے محنت کرنا تو میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ کیونکہ جس شخص کو محنت کی عادت ہو وہ بے ایمانی کرتے ہوئے تھوڑا سا ضرور سوچتا ہےا۔ جس طرح یہ لوگ مال لوٹتے ہیں اس سے کہاں یہ پتہ چلتا ہے کہ ان لوگوں نے محنت یا کم از کم دماغ لگایا ہوگا۔ یہ تو سرعام لوٹ کھسوٹ کرتے ہیں اور برملا اعلان بھی کرتے ہیں کہ ہماری حکومت میں ہمیں کوئی پکڑ کر دکھائے۔ عدالت کو یہ اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ یا تو کوئی ثبوت نہ پکڑا جائے تو بھی میں مانوں کہ چلو ان کو اپنی بے عزتی کا ڈر ہے جس سے بچنے کے لیے انہوں نے چوری میں بھی محنت کی ہے یا دماغ لگایا ہے۔ مگر یہ تو کہتے ہیں کہ ان پر تھوڑی اور لان تان کر لو مگر مال برابر لوٹنے دو۔
چوری ہی کرنی ہے تو ان حرام خوروں کو کوئی لالو پرساد یادو سے سیکھنے کا مشورہ دیدے جس نے مال تو بنایا ہی ہے مگر بھارت کی ریلوے کو اتنی ترقی دے دی ہے جو بھارت نے کبھی سوچی بھی نہ تھی اور وہ بھی اس شخص کے ہاتھوں جسے انگلش تک بولنا نہیں آتی۔ بھارتی عوام تو کہتی ہوگی کہ لالو اس سے دگنا کھا لے مگر ریلوے اسی طرح چلاتا رہے۔
پاکستان کے ان نااہل سیاستدانوں کے لیے اقبال کی ایک بات یاد آگئی

جن کو آتا نہیں دُنیا میں کوئی فن ، تُم ہو
نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن ، تُم ہو
بِجلیاں جِس میں ہوں آسُودہ وہ خرمن ، تُم ہو
بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن ، تُم ہو

اسلیے معازرت کے ساتھ میں ایک بار پھر گدھے کی مثال کو رد کروں گا اور ان نااہل دھرتی پر بوج سیاستدانوں کو اسی شایان شان جانور سے تشبیح دوں گا جسکا نام آپ خود بوجھ لیں۔
کیا فرمایا آپ نے' کتا۔
جی نہیں کتا بھی اس شان پر پورا نہیں اترتا جس شان کے مالک یہ سیاستدان ہیں۔
میرا خیال ہے کہ اب کی بار آپ ضرور بوجھ لیں گے۔

spain say

MPA (400+ posts)
abb main kay aa likhoon bhai app nay itni wzahatain aur tareefain likh di hain lagta hai in kay liay itna hai kafi hai(clap)(clap)(clap)