With cardiac issues, Nawaz Sharif is also facing health complications with brain cells - Maryam Nawaz

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)



لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بتایا ہے کہ ان کے والد کے علاج کے بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز ابھی مختلف میاں نواز شریف کی مختلف رپورٹس چیک کر رہے ہیں۔


مریم نواز نے لکھا کہ نواز شریف کو دل کے علاوہ دماغ کی شریانوں کا مسئلہ بھی سنگین ہے۔ والد کی صحت کے حوالے سے بہت پریشان ہوں۔ لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آج آغا خان ہسپتال کے طبی ماہرین کی ٹیم جن میں مختلف سرجنز شامل تھے نے میاں نواز شریف کی مختلف میڈیکل رپورٹوں کا معائنہ بھی کیا۔


Source
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او برین لیس کھوتے کو کاہے کی برین کی پریشانی۔۔۔

ویسے آغا خان والوں پر بھی لعنت ہوگی ۔۔اگر وہ اتنے بڑےاور مشہور ہسپتال میں بھی اس کھوتے کے دل کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے باہر بھجوانے کا کہیں۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نے آج کل اپنی پرانی میڈیکل کالج کی ڈکشنری نکالی ہوئی ہے۔ اس میں سے بیماریاں چن چن کر بتارہی ہے۔

اسے اپنے اس ڈبے نما ابے کو اب میڈیکل سائنس کے لیئے وقف کردینا چاہیے۔
جس پر دنیا بھر کے محققین تجربے کرسکیں۔۔کم از کم انسانیت کے کچھ کام تو آئے گا۔۔
کم بخت۔۔
 

Qudsi

MPA (400+ posts)

اسے اپنے اس ڈبے نما ابے کو اب میڈیکل سائنس کے لیئے وقف کردینا چاہیے۔
جس پر دنیا بھر کے محققین تجربے کرسکیں۔۔کم از کم انسانیت کے کچھ تو کام آئے گا۔۔
کم بخت۔۔
Is ki "G" per bht teqeeq honi chahye, ky Panama k bad 2 saal main kese diameter ziada hoa is ka
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Sub BC drama Jail mein tha to kissi waqt bhi marne wala huwa wa tha. Abhi 3 haftay se motu bahir khulah dandanata phir raha hai aur kahi bhi admit nahi huwa. Bail khatam honay se 1 din phele phir marne wala ho jaye ga aur Nooray Medical City mein admit ho jaye ga.
 

Annie

Moderator
Staff member
سیریس سیریس لگا رکھی ہے دنیا جہان کی بیماریاں گنواتی ہے یہ عورت پر مجال ہے جو اسکے پیو کو موت پڑی ہو کے اسپتال جاۓ گھر بیٹھ کر سیاسی ملاقاتیں کررہا ہے اور فرمائشی کھانے تن رہا ہے حرام خور جونکیں
 
Sponsored Link

Featured Discussions