Will Zardari survive in jail? Shocking disclosures about Zardari & Nawaz Sharif from Jail - Rauf Klasra

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Rauf Klasra, who told them to be in Jail? They could have engaged in plea bargaining as per NAB law, confess the crime, return the looted money & get a release.
If they don't return the money instead buy public sympathy through a Lifafa journalist's propaganda like you is it acceptable?

There are thousands of sick convicts in jail how about them?
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
with all the haraam money, what else he can have ? if you send to karachi, he will live like king again. if he dies, country will not get any money which he had looted. first get the money and then other talks.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کس حکیم نے کہا ہے کہ جیل جاو پیسے دو اور بارلے ملک دفع ھو گدھے کے بچو کیا ساتھ لے کے جاو گے مرنے کے بعد
 
یہ ایک اور طریقہ ہے چوروں اور ظالموں کے لئے ہمدردی پیدا کرنے کا ۔ ظالم جب تک طاقتور ہوتا ہے اپنی طاقت کے نشے میں مست رہتا ہے۔ خود کو خدا سمجھتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ وہی زرداری ہے جو سب پر بھاری ہوا کرتا تھا۔ جو کہتا تھا کہ نیب کی کیا مجال کہ مجھے بلوائے۔

یاد رکھیئے کہ ظالم سے ہمدردی کرنا ظلم میں اُس کا ساتھ دینے جیسا ہے۔ ہمارے صحافی اور سرکاری افسران اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے ساتھ ساتھ تمام سیاستدانوں سے بنا کر رکھتے ہیں اور گاہے بگاہے اُن کی مہمانداری سے بهی مستفید ہوتے ہیں ۔

یہاں کلاسرا بهائی ماضی میں کھائی ہوئی دعوتوں کا 'حقِ نمک' ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کلاسرا کو چاہئے کہ وہ حکومت کی غلطیوں پر فوکس رکھے اور تنقید جاری رکھے۔ طالموں کو اپنے اعمال کا نتیجہ بھگتنے دے۔
 

FARRAZ

Citizen
dont feel sorry for them.... they are criminals, murderers. ya itni asani say nahn merrain gay. pata nahn kis kis ki bad duaain lagi hue hain inhain.