یہ ابدی سزا اس لئے ہے کہ اس وقت یہ ثابت ہو چکا ہو گا کہ یہ بندہ کبھی نہیں سدھرنے والاجہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
اور ایک بات بتاؤں ؟جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
If you are a Muslim , Christian or a Jew then eternal hell would make sense. Newton was the smartest scientist world has ever seen. He was a practicing Christian who believed on Bible and eternal hell.جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
By the way sometimes a person commits a crime for just a few seconds at a very young age but spends rest of his life in the prison. Martin Bryant in Tasmania Australia killed 38 people in just a few seconds. He was hardly 18 years old.جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
یہ ابدی سزا اس لئے ہے کہ اس وقت یہ ثابت ہو چکا ہو گا کہ یہ بندہ کبھی نہیں سدھرنے والا
If you are a Muslim , Christian or a Jew then eternal hell would make sense. Newton was the smartest scientist world has ever seen. He was a practicing Christian who believed on Bible and eternal hell.
But eternal hell wouldn't make sense if you don't follow any of the above three religions.
Ohhhh, Sorry!concept of hellfire is itself to make people afraid to surrender to God . Some people believe in it and surrender to God and some think there is no hell fire so they do not surrender to God
When they will see hellfire live obviously they will surrender to God . So how can you say that key woo kabhi nahi sudren gen?
Anyway sudharna aur na sudharna hony ka religion se koi talauk nahi . Bhout se kafir sudhry hoyah hain aur bhout se Musalman bigray hoyah hain
یقین نہیں آ رہاجو "خدا" خود کو انسان کے مقابلے کے مقام پر لے آئے، وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے خدا نہیں ہوسکتا۔۔۔
کہا نا ، تم خدا کو عاجز نہیں کر سکتے اس لئے موت کے بعد کی تاویلیں سوچنا بند کر دیںمذہبی لوگوں کے نزدیک تو خدا کو پہلے سے علم ہے کہ کون سدھرنے والا ہے اور کون نہیں، پھر خوامخواہ بندے کو مصیبت میں ڈالنے کی کیا ضرورت ہے۔۔؟؟
Your this thinking could lead you to hell forever and ever.جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
You didn't even guess that I was sarcastic in my remark . It was only humour to tease you.ہاہاہا۔۔۔ نالج صاحب اگر آپ کبھی غور کریں تو آپ مذہبی لوگوں نے جو خدا بنا رکھا ہے اور اس کے ساتھ جو صفات منسوب کر رکھی ہیں، وہ آپس میں متناقض ہیں۔
۔... مثلا
ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا بے نیاز ہے، دوسری طرف آپ مجھے ڈرا رہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ خدا اتنی کم برداشت کا حامل ہے اور اتنا غصہ ور ہے کہ اگر میں نے خدا پر تنقید کی تو وہ مجھے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آگ میں جلائے گا۔۔
ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا انصاف کرنے والا ہے اور دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا معمولی گناہوں پر بھی لوگوں کو ہزاروں لاکھوں سال جہنم کی آگ میں جلائے گا۔ مثلا قرآن میں آتا ہے کہ نماز نہ پڑھنے پر بھی لوگوں کو جہنم میں جلایا جائے گا۔۔۔
ایک طرف بتایا جاتا ہے کہ خدا رحم دل ہے، ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا ان انسانوں کو جہنم میں ہمیشہ کیلئے جلائے گا جن کو اس نے نہ صرف خود تخلیق کیا بلکہ ان کے اندر برائی کا مادہ بھی رکھا۔۔
گنواتا جاؤں تو فہرست لمبی ہوتی جائے گی۔۔۔ ..
ہوسکتا ہے کوئی خدا ہو یا کوئی ایسی طاقت ہو جس نے یہ کائنات تخلیق کی ہو، مگر کم از کم وہ اتنا چھوٹا، کم ظرف، منتقم مزاج، اذیت پسند نہیں ہوسکتا جتنا یہودیت، عیسائیت، اسلام یا دیگر مذاہب میں اس کو بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔
Or give the title name like "power of Allah Subhan wata Allah" or Rabul -Alaameen . Baysak Allah is one and one only.The title of the video is completely different to the topic discussed in the video
The title should have been " If Allah knows the future then how can he test someone ?" Or something like that.
ہاہاہا۔۔۔ نالج صاحب اگر آپ کبھی غور کریں تو آپ مذہبی لوگوں نے جو خدا بنا رکھا ہے اور اس کے ساتھ جو صفات منسوب کر رکھی ہیں، وہ آپس میں متناقض ہیں۔
۔... مثلا
ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا بے نیاز ہے، دوسری طرف آپ مجھے ڈرا رہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ خدا اتنی کم برداشت کا حامل ہے اور اتنا غصہ ور ہے کہ اگر میں نے خدا پر تنقید کی تو وہ مجھے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آگ میں جلائے گا۔۔
ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا انصاف کرنے والا ہے اور دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا معمولی گناہوں پر بھی لوگوں کو ہزاروں لاکھوں سال جہنم کی آگ میں جلائے گا۔ مثلا قرآن میں آتا ہے کہ نماز نہ پڑھنے پر بھی لوگوں کو جہنم میں جلایا جائے گا۔۔۔
ایک طرف بتایا جاتا ہے کہ خدا رحم دل ہے، ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا ان انسانوں کو جہنم میں ہمیشہ کیلئے جلائے گا جن کو اس نے نہ صرف خود تخلیق کیا بلکہ ان کے اندر برائی کا مادہ بھی رکھا۔۔
گنواتا جاؤں تو فہرست لمبی ہوتی جائے گی۔۔۔ ..
ہوسکتا ہے کوئی خدا ہو یا کوئی ایسی طاقت ہو جس نے یہ کائنات تخلیق کی ہو، مگر کم از کم وہ اتنا چھوٹا، کم ظرف، منتقم مزاج، اذیت پسند نہیں ہوسکتا جتنا یہودیت، عیسائیت، اسلام یا دیگر مذاہب میں اس کو بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|