Which country is European Union? Asked Usman Buzdar

akzack

Politcal Worker (100+ posts)
i dont know why every body after CM buzdar, he is the best CM So far, 10 university, 10 big hospitals, few 100s new schools, 12, over vice chancellor, many dams, so many developments and specially in Fawad Ch Jehlum, and so many work done for Sheikh Rasheed. but yet these two drunkers after CM Buzdar.
 
Hussain1967

Minister (2k+ posts)
Zara pata kar lein keh BZU aur Islamia Univesity mein political parties kay workers degree kaisay haasil kartay hain. Dat kay naqal lagaatay hain aur kaee dafa doosray logon say papers dilwaatay hain.
Buzdar was a political worker when he was in BZU.
 
Yeh Media per baith ker jo chawal maar lain koi nahin poochnay wala... iss shaks ka khayal hai keh double master degree holder ko European union ka nahin pata ho ga!
Doesn’t matter as long as he is doing what he is supposed to do in Punjab. He is Punjabs CM NOT EU’s.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..بزدار نے شائد پوچھا ہو یورپین یونین میں کونسے ملک ہیں اور ان حرام خوروں نے بنا دیا
کہ پوچھا ہے یورپین یونین کونسا ملک ہے.....اب اس میں کیا .... 😷
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نیب نے اس لئے بلایا ہے کہ اس نے پانچ یا پندرہ کروڑ لے کر لائسنس دیا تو نیب کو اسکو گرفتار بھی کرنا چاہئے اگر پیسے نہیں لئے تو پھر نہی بلانا چاہیے تھا
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
میڈیا کے کتوں نے تو عثمان بزدار پر 6 قتل کا بھی الزام لگایا تھا جب اس کا نام پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر سامنے آیا تھا میں تو حیران ہوں اداروں نے آج تک ان میڈیا کی بکواسیات پر نوٹس نہیں لیا پنجاب میں گزشتہ 40 سالوں کے تمام اداروں میں خرابیوں اور جرائم کا زمہ دار بزدار ھے بقول پاکستان کا حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ۔
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
اس کو عقل کا اندھا کہا جائے یا عقل کا چراغ اس زافران یا 30 مار خان کو کوئی یہ بتائے کہ یہ کوئی قابلیت کا معیار نہیں ھے پنجاب میں لوگ مزاخ میں گپ شپ میں کوئی بھی بات کر دیتے ہیں شاید عثمان بزدار نے بھی گپ شپ میں کہہ دیا ہوگا دنیا کے بہت سے ممالک کی عوام یا ممالک کے صدور یا وزیراعظم یا وزیر اعلیٰ سے اگر یہی سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کہاں ھے تو بہت سے ممالک یا ان کی عوام کا نالج اس فیلڈ میں آچھا نہیں ہوگا بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ کونسا ملک کہاں ھے یا پاکستان کہاں ھے
شکل سے ہی یہ شخص کوئی کمپلیکس کا مارا ہوا انسان نما پٹواری لگ رہا ھے اور شدید کیسی بغض کا مریض لگ رہا ھے جس کا دعا کے علاؤہ کوئی علاج نہیں ھے
 
Last edited:

ہاہا جیسا میزبان ویسا ہی مہمان ...اور سوالوں کا دسترخوان
رانا مبشر کو خود کوئی نہیں سنتا تو رانجھا کو کون سنےگا؟
 
1234567

Minister (2k+ posts)
What a shameful thread it is, OK, Buzdar is a khota and not aware of EU, what about American President who was not aware of Kashmir? are you able mock him. If he is doing his work properly (IF), he dont need to know world geography, NS was not aware of that Muslim's worship Allah and read Quran while Hindu worship billions of hand made and natural life forms as god and read 100's of religious books.
 
Phenku

Voter (50+ posts)

what an ignorant fellow , comparing european with a small place kashmir ?
why should trump know a small place in india ?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں