Usman Buzdar is "Proxy" of PM Imran Khan - Hamid Mir

khwahish

Councller (250+ posts)
چور بھلا کیسے متحرک ہو سکتے ہیں، تیس چالیس سال تک ان تمام چوروں نے انتہا کی بدعنوانی کی، اپنے خاندان، عزیز رشتےداروں، پارٹی کے لوگوں کو خوب نوازا اور اب کہانی ختم، پوری مخالف جماعتیں، کوئی شخص اور کوئی ادارہ عمران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، ہر ایک کو زلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑیگا. اگر اہم ادارے کے اندر بھی کوئی گروہ ہے یا بنتا ہے اور چوروں "مخالف جماعتوں" کو کسی قسم کی تسلی دی جارہی ہے تو انہیں نانی یاد آجائے گی انہیں عوام نے اب تک جو پیار، عزت و احترام دیا ہے، عوام وہ سب بھول جائے گی. مہنگائی کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہورہی دنیا بھر میں سالانہ قیمتوں میں کمی بیشی ہوتی ہے. اور ان چوروں کے دورمیں کئی مرتبہ اس سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے، عوام کو بخوبی علم ہےکہ دونوں جماعتوں کا طرز حکومت کیا اور کیسا تھا کیا ہم کسی حقیقی بادشاہت میں رہتے آئے ہیں کہ اب ان چوروں لٹیروں کے نااہل، چور لٹیرے بچے اکر اس ملک پر حکومت کریں ماشااللہ پاکستان بھر میں انتہائی شریفلنفس،اایماندار اور پڑھے لکھے اور ملک و قوم کے دکھ درد کو سمجھنے اور محسوس کرنے والا نوجوان طبقہ موجود ہے اورانشاالله وہ صرف اور صرف اس عزم و ارادے کے ساتھ اگے آئیں گے کہ اس ملک و قوم کو اگے لیکر جانا ہے. الله کی مدد سے عمران نے ملک کی صیح سمت اور راستے کا تعین کر لیا ہے اور اہستہ اہستہ
اس سمت میں رواں دواں ہے لیکن منافقین کی چیخوں میں شدت آرہی ہے اور مزید بڑھنے کا امکان ہے, لیکن ساتھ ہی عمران بھی ملک اور قوم کو لیکر اگے بڑھ رہا ہے . انشااللہ کامیابی اس ملک کا مقدر