US President Donald Trumps's reaction on Hafiz Saeed's arrest

ram lal

Senator (1k+ posts)
پریشان کیوں ہوتے ہو حافظ سعید وقتی طور پر اریسٹ ہوا ہے پھر رہا ہوجائے گا۔ پھر کسی وجہ سے گرفتار ہوگا پھر رہا ہوگا یہ سسٹم چلتا رہے گا

donald trump ko sab pata hai .dollars nahi dega 😂
 
shaheenzafar

Councller (250+ posts)

donald trump ko sab pata hai .dollars nahi dega 😂
ڈونلڈ ڈک ٹرمپ پاکستان کو پیسے نہیں دے رہا ۔امریکہ نے پاکستان کے اربوں ڈالر جو افغانستان جنگ نقل حمل کے لیے طے کیئے ہیں وہ بھی ادا کرنے ہیں پاکستان امریکہ کا ڈالروں کا تعاون کہی سالوں سے بند ہوچکا ہے پاکستان نے اپنے حصے کے پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں کی ہے۔ بھارت کو امریکہ دوستی مبارک ہو جلد ہی اس کو بھی پتہ چلتا ہے امریکی دشمنی اتنا نقصان نہیں دیتی جتنا امریکہ کی دوستی نقصان دیتی ہے۔
 
shaheenzafar

Councller (250+ posts)
ڈونلڈ ڈک ٹرمپ پاکستان کو پیسے نہیں دے رہا ۔اس کے لیے تم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔امریکہ نے پاکستان کے اربوں ڈالر جو افغانستان جنگ نقل حمل کے لیے طے کیئے ہیں وہ بھی ادا کرنے ہیں پاکستان امریکہ کا ڈالروں کا تعاون کہی سالوں سے بند ہوچکا ہے پاکستان نے اپنے حصے کے پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں کی ہے۔ بھارت کو امریکہ دوستی مبارک ہو جلد ہی اس کو بھی پتہ چلتا ہے امریکی دشمنی اتنا نقصان نہیں دیتی جتنا امریکہ کی دوستی نقصان دیتی ہے۔
 
aye ramu bahir dekh bhaal kay nikla kr jalim dunya hay kahin goli maar kr tera kraya karam na kr dain.kahin tu modi ki moat na mara jain
are yaar bhikh mangni thi to seedhe mangna tha...😁😁😁
hafiz seyed ko andar karne ki kya jarurat thi ?

dollar ke liye sab kuchh karoge ?
 
ram lal

Senator (1k+ posts)
ڈونلڈ ڈک ٹرمپ پاکستان کو پیسے نہیں دے رہا ۔امریکہ نے پاکستان کے اربوں ڈالر جو افغانستان جنگ نقل حمل کے لیے طے کیئے ہیں وہ بھی ادا کرنے ہیں پاکستان امریکہ کا ڈالروں کا تعاون کہی سالوں سے بند ہوچکا ہے پاکستان نے اپنے حصے کے پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں کی ہے۔ بھارت کو امریکہ دوستی مبارک ہو جلد ہی اس کو بھی پتہ چلتا ہے امریکی دشمنی اتنا نقصان نہیں دیتی جتنا امریکہ کی دوستی نقصان دیتی ہے۔
to phir hafiz seyed ko andar kyon kar dia ?
 
shaheenzafar

Councller (250+ posts)
shekh rashid dikhai nahi deta ? he is member of the cabinet ........ 😂 😂 😂
شیخ رشید اپنی پارٹی رکھتا ہے وہ کابینہ کا ممبر بطور اتحادی جماعت ہے وہ تحریک انصاف سے تعلق نہیں رکھتا شیخ رشید کی ساری زندگی اس کام میں گزری تمھارا چائے والا مودی اور ہمارا شیخ رشید دونوں کی سیاست کا مقابلہ نہیں​
 
ram lal

Senator (1k+ posts)
شیخ رشید اپنی پارٹی رکھتا ہے وہ کابینہ کا ممبر بطور اتحادی جماعت ہے وہ تحریک انصاف سے تعلق نہیں رکھتا شیخ رشید کی ساری زندگی اس کام میں گزری تمھارا چائے والا مودی اور ہمارا شیخ رشید دونوں کی سیاست کا مقابلہ نہیں​
shekh rashid is in govt , so what he does that is supposed to be policy of govt .
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Is bechare ko jab se logo ne ghas dalna band keya hai iski demago halat kafi bigar chuki hai
 
Shazi ji

Minister (2k+ posts)
سبحان اللہ
یہ امریکی چنگڑ دس سال سے حافظ سعید کو ڈھونڈ رہا تھا ؟
یار مجھ سے پوچھ لیتے، مسجد القدسیہ چوبرجی لاہور ہاتھ پکڑ کر چھوڑ آتا
🤣🤣
 
boss

Politcal Worker (100+ posts)
Don’t you know that I am against his arrest ? He is fighting for Kashmir which a part of Pakistan and I am upset that this is going on
اوئے کھوتا خور پھٹواری
حافظ کشمیر کے لیے لڑ رہا تھا، اور تیرا بحری قزاق لیڈر نورا شریف المعروف قطری خط والے نے انڈیا کی خوشنودی کی خاطر کشمیر کے حق میں آج تک ایک بیان تک نہیں دیا
😊
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Trump is a comedian even though he is a president of the most powerful country of the world. Downfall starts of the nations when they have inept leaders.
 
datruth

MPA (400+ posts)
hafiz Saeed, was supposed to be arrested years ago, we have list our faces for a man , who is just "good for nothing "there are many others need to be removed from the scene
 
Sponsored Link

Featured Discussions