The Debate with Zaid Hamid - 9th May 2014 Mulk Dushman Media Ke Khilaf Darkhast Samat Ke Lye Manzur

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
اس جوکر کو بند کر دو یہ مسخرہ الماس بوبی سے لڑنے قابل نہیں ہے اور سمجھ سے باہر ہے اتنا نان سیرسز احمق شخص میں نے آج تک نہیں دیکھا اس کا دماغی توازن بلکل دُرست نہیں ہے اس کے مقابلے میں جیو کو کڑیڈٹ دیتا ہوں کہ جیو شاید کبھی توبہ تائب کر کے صحیح ہو جاۓ مگر یہ جوکر کبھی سدرھنے والا نہیں اس کو پاگل خانے داخل کروا دو ورنہ اس قوم کو ضرور پاگل کر دے گا
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
اس جوکر کی سنیں کہتا ہے
بی ایل اے کو کچل دیں یعنی بلوچیوں کو مجبورکر دیں بلوچستان کو علیحدہ کر دیں
ٹی ٹی ٹی پی کو کچل دیں یعنی پختونوں کو مجبور کر دیں کہ وہ پاکستان کو چھوڑ کر افغانستان میں شامل ہو جائیں
جیو توپیسے کا پجاری ہے ایک مفادات کا مسئلہ ہے آج نہیں تو کل جیو توبہ کر لے گا
مگر یہ جوکر پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کیلئے درپے ہے
 

modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Mashallah a beautiful program in the defence of pak Sarzameen. May the enemies rot in hell ...Keep up the great work Zaid Bhai ! :biggthumpup:
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
اس جوکر کی سنیں کہتا ہے
بی ایل اے کو کچل دیں یعنی بلوچیوں کو مجبورکر دیں بلوچستان کو علیحدہ کر دیں
ٹی ٹی ٹی پی کو کچل دیں یعنی پختونوں کو مجبور کر دیں کہ وہ پاکستان کو چھوڑ کر افغانستان میں شامل ہو جائیں
جیو توپیسے کا پجاری ہے ایک مفادات کا مسئلہ ہے آج نہیں تو کل جیو توبہ کر لے گا
مگر یہ جوکر پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کیلئے درپے ہے

Indian enemies like you cannot defame patriotic forces like Zaid Hamid. WE fully understand who is our enemy and who is our friend. This is not Bangladesh where you got successful. We will punish each one of your barking dogs and snakes who have been installed within us. Pakistan will inshallah emerge greatly stronger to the utter dismay of traitors like you.
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Zaid Hamid is right that given the threat level, Geo has to be shut down immediately. This drama of PEMRA and Courts cannot go on. Geo administration. owner and anchors should be tried for treason.