The Ambassador of Kashmir has no Policy on Kashmir

Dilvaly

Politcal Worker (100+ posts)
Fikar an karo beta,big protests are coming in Mumbai and deli, aag lug Jay ge.Musliman jag gy hain.india to ab tooty he tooty
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا مسعود اظہر، ایف اے ٹی ایف اور اسی طرح افغانستان میں مذاکرات کی ثالثی
دیگر یہ کہ چین کی سپورٹ جو کہ کشمیر کے مسئلے میں ہم کھو چکے ہیں

صاحب بات ہے تو بہت گھٹیا، لیکن اب ہم اسباب کے مسائل میں پڑے ہیں، ایمانی اغراض اس ریاست مدینہ کے ماڈل میں کہیں فٹ نہیں ہو رہے۔

بس کرتارپور ہی کافی ہے۔