Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
طیب اردگان صاحب کی پاکستان میں عزت کی جاتی ہے ، انہیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئیے اسی میں دونوں ملکوں کی بھلائی ہے
اگر پاکستان اردگان صاحب سے کہے کہ آپ گولن اور حالیہ بغاوت کے ملزمان کو چھوڑ دیں تو انہیں کیسا لگے گا
افسوس ہوا اردگان صاحب کی یہ بات سنکر ، اگر انہوں نے خان صاحب کو ایسی بات کہی ہے
ویسے یہ بدبودار لفافہ اپنے آقا کو بچانے کے لئیے دو ملکوں کے تعلقات خراب کرنے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتا. پرلے درجے کا بےشرم اور بےغیرت ہے یہ لفافہ