Tabdeeli Govt Totally Failed | PMLN Leader Maryam Aurangzeb Media Talk | 12 Sept 2019

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
چل جھوٹوں کی نانی۔ بل بتوڑی۔
تیری بکواس کوئئ نہیں ماننے والا ۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Iman Khan is looting the country while NS was making london properties where daddu and her mother are malishi.
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اس فورم کو سزا ملی ہے یاعذاب الہی ہے کہ ہر چار چھے گھنٹےبعد اس بد زبان احمق عورت کی فضولیات سے واسطہ پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔
صحافتی شتونگڑوں کی تو اپنی مالی مجبوریاں اور ذہنی فتور ہے کہ وہ اس عورت کو آگے لگا کر حرام کو حلال کرنے کی کو شش کرتے ہیں مگر اس فورم پر کیا افتاد ہے خدا ہی بہتر جانے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
جب کوئی قوم اپنی حالت نہ بدلنے کی کوشش کرے اور جھوٹھی خبروں کو سچ مانے تو اللہ اس جیسی عورتوں کو مسلط کر دیتے ہیں جو سبکو ذہنی پسماندگی میں دھکیلتے رہتے ہیں