Support of LHC Judges to Sicilian mafia: Sabir Shakir

Enlightened10

Minister (2k+ posts)

اہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار شمیم خان نے حمزہ شہباز شریف کے وکیل کی متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو حمزہ شہباز شریف کو 8 اپریل بروز پیر تک گرفتار کرنے سے روک دیا.
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
people of Pakistan have to standup to corruption in politics and judiciary. Foreign newspapers have brought 19 penthouses from hussain and hussain and our judges are totally fraudias and corrupt to hell.
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
لوہار ہائی کورٹ میں خنزیر کے بچے جج بنے بیٹھے ہیں

کوئی بات نہیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہیں

انشاءاللہ پاکستان کو لوٹنے والوں کو کفن بھی نصیب نہیں ہو گا
 
Last edited:

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
جسٹس شمیم خاں ہائی کورٹ لاہور کو فوری طور پر ڈس مس کیا جائے
پاکستان میں 4 کام ناممکن ہیں ایک لفافہ صحافیوں کو سزا دینا دوسرا کرپٹ ججز کو سزا دینا تیسرا وکلاء کو قانون توڑنے پر سزا دینا اور چوتھا کرپٹ سیاستدانوں کو سزا دینا

ان کو اللہ کا خوف کیوں نہیں؟؟؟؟

ریاست آج نواز شریف مافیا کے سامنے بے بس نظر آئی ہے
ججز نواز شریف مافیا کے ایجنٹ ہیں ، بے ضمیر اور بکاؤ ججز ہیں
جب عدالت ایک چور ڈاکو کے سپورٹ کرتاہے تو اس ملک کے لوگوں کو اللہ خیر کرے


لک کو لوٹ لوٹ کر نوچ نوچ کر کھایا جاتا رھا، بھوک اور حالات کے ھاتھوں مجبور بچیاں اپنی عزتیں بیچنے پر مجبور ہوییں
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
صابر شاکر جیسا گھٹیا لفافہ صحافی بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس بے شرم کو توہین عدالت میں جیل ہونی چاہیے۔ صحافت کے نام پر کالک
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
اس فورم میں اکثریت پڑھے لکھے جاہلوں کی ہے۔ نیازی برگیڈ عقل سے عاری ہے۔