Suicide Bombers Hit Kabul Hotel, Gunbattles

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
وفاقی دارالحکومت کابل شہرسےتازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہےکہ امارت اسلامیہ کےفدائین کی جانب سے منگل اوربدہ کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات دس بجے

کابل انٹرکینٹی نینٹل ہوٹل پرکی جانےوالاحملہ تاحال شدت سےجاری ہےاورمجاہدین شدید مزاحمت کررہےہیں،فدائین ہوٹل کےاندردوبدولڑائی میں مصروف ہیں اورسکیورٹی فورسزکونشانہ بنارہاہےاورکٹھ پتلی انتظامیہ سرفروشوں کی مزاحمت کمزورکرنےپرقادرنہیں ہوئے۔
چندلمحات قبل کابل انتظامیہ کےوزیرداخلہ نےدعوہ کیاکہ لڑائی ختم ہوچکی ہے،لیکن امارت اسلامیہ کےترجمان جناب ذبیح اللہ مجاہد نے اس کی دعوہ کی شدیدتردیدکی اورکہاکہ کابل کٹھ پتلی اتنظامیہ اپنی کمزوری وبےبسی کوچھپانےکی کوشش کررہاہے،مجاہدکاکہناہےکہ مجاہدین دشمن سےتاحال بنردآزماہے۔
کامیاب آپریشن میں درجنوں جارح ممالک کےاعلی فوجی وسویلین حکام ہلاک وزخمی ہوچکےہیں،جن کی تعداد تاحال معلوم نہیں ،اور مفصل رپورٹ ان شاءاللہ آنےکوہے۔
دوسری جانب فدائین نےمیدان جنگ سےجناب ذبیح اللہ مجاہدسےفون پرگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ہوٹل کےبیشترحصےپران کنٹرول ہے، جارح وکٹھ پتلی فوجیں جوہی آگےبڑھنےکی کوشش کرتاہے،توفدائین کی حملےکی زدمیں آتاہے،ان کاکہناہےکہ اب تک درجنوں قابض ممالک کے فوجی وسویلین اورکٹھ پتلی فوجوں کےاعلی اہلکارکومارےجاچکےہیں"۔
ذرائع کےمطابق حملہ ایسےوقت کی گئی ہے،جب غاصبوں اورکٹھ پتلی ادارےکی صوبائی گورنروں کےدرمیان اہم اجلاس شروع ہونے والاتھا،جسے مجاہدین نےدرہم برہم کردیااورفدائین کےحملےمیں بھاری جانی نقصانات کاسامناہوا،لیکن گورنروں اوراعلی سرکاروں کی ہلاکتوں کےبارےمیں تاحال موثق اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔
واضح رہےکہ کامیاب آپریشن میں الحمدللہ کسی شہری کاجانی نقصان نہیں ہوا۔
تففصیل بعدمیں ان شاءاللہ