Some int'l powers want to remove PM Imran Khan; will pay for new Elections

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انہی ممالک نے مصر میں اخوان کی حکومت ختم کروا کر سیسی کو اقتدار دلوایا. یہی ممالک دنیا جمہوری اقدار کی درجہ بندی جاری کرتے ہیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے دشمن کوئی اور نہیں
پاکستان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اگر
یہ بیغرت بیشرم صحافیوں کا ٹولہ اور میڈیا اپنی حرام خورویاں چھوڑ دیں اور پاکستان کے بچے بن جائیں آور فضول کی بکواسیات سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر نہ کریں اور اپنی خواہشات کے خول سے سے باہر نکل آئیں عوام ان حرام خوروں کو جو پاکستان کے مفادات کے مقابلے میں ذاتی مفادات اور خواہشات کو ترجیح دیتے ہیں اچھی طرح سمجھ اور پہچان گئی ھے ایسی لیئے ٹی وی چینلز کو اب زیادہ نہیں دیکھا جاتا۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان سے کوئی یہ بھی پوچھے کہ کون ہیں وہ لوگ ثبوت ہیں تیرے پاس بابا جی ۔ تو بتائیے کون سمندر پار کے لوگ
یہ ہوتی ھے میڈیا کی بکواسیات اور منافقت جھوٹ پر جھوٹ ۔سمندر پار پاکستان کا کوئی دشمن نہیں ھے پاکستان کا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا چینلز ہی پاکستان اور پاکستانی عوام کے سب سے بڑے دشمن ہیں
 

Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
118626010_10220213856790980_788389948843334773_n.jpg


118584460_10220213857430996_3256190391519572754_n.jpg


Why would this UAE guy meet PMLQ??

Interesting
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
118626010_10220213856790980_788389948843334773_n.jpg


118584460_10220213857430996_3256190391519572754_n.jpg


Why would this UAE guy meet PMLQ??

Interesting
یہ غلام نسل کے پٹواری غلامی کے لئے تیار ہیں صرف عمران خان کے جانے کی دیر ھے
یا اللہ اس قوم کے ہر انسان کو کم از کم عمران خان جتنی غیرت نصیب فرما دے تاکہ عمران خان کے جانے کے بعد( اللّٰہ عمران خان کی حکومت قیادت اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین )اس قوم کے انسانوں میں غیرت موجود رھے