پاکستان مخالف فلموں میں کام کرنیوالے بھارتی اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔۔سوشل میڈیا صارفین سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگز کے حوالے دیکر اور عثمان بزدار کیساتھ بیٹھنے پر مختلف تبصرے کرتے رہے
ایک صارف نے کہا کہ یہ سنی دیول ہیں ۔ انہوں نے ایک فلم میں بڑھک ماری تھی کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے۔ کل عمران خان نے تقریر میں یہ کہہ کر کہ بہت جلد ان شاء اللہ کشمیر آذاد ہو گا سنی ہم چیر بھی دیں گے کشمیر بھی لیں گےدیول کا منہ دیکھنے والا تھا۔ مرشد نے سنی دیول کو گھما گھما کے مارا بہت مار
ایک اور صارف نے کہا کہ سنی دیول کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں اپنی بہن کی شادی کے لیے ضمانت پر رہا کیا ہے جس کے بعد عثمان بزدار انہیں گرفتار کرلیں گے‘۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ میں نکلا، او گڈی لے کے، او رستے پر او سڑک میں، بزدار آیا میں اُتھے گڈی چھوڑ آیا
ایک اور صارف نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم عثمان بزدار کو سنی دیول کو انتہائی قریب سے دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں