Sikhon k Jokes par Ban ki tehreek

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
x13201_11385265.jpg.pagespeed.ic.eL-pudJJaF.webp
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
سردار ایک جلیبی بنانے والے دوکاندار سے کتنے سالوں سے جیلبیاں بنا رہے ہو ؟
دوکاندار سردار جی بیس سال سے
سردار سیدھی تم سے پھر نہیں بن رہی
 

falcons

Minister (2k+ posts)
ایسی بھی کوئی بات نہیں سردار بہت عقلمند ہوتے ہیں
ایک سردار نے تو سورج کی روشنی کی مدد سے دھوپ میں چلنے والی ٹارچ لائٹ بنائی تھی
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Bahut jald Noora League k patwari bhi is bat pe Ahtejaj krainge k hame bhi social media pr chitrol hone se bachaya jay...:P