Siddique Jan on new development in Punjab police and Dr Shahbaz Gill's statement

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس کی کارکردگی کو بہتر کرنے کےلئے تمام کرپٹ عناصر کو ایسی طرح فوراً محکمانہ کاروائی کے زریعے نکالنا بہت ضروری ھے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
میں داد دیتا ہوں ان لوگوں کو جنہوں نے سوشل میڈیا پر اس مسلہ کو اجاگر کیا ہے
اب اس ملک کی ڈائریکشن ہم جیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے.
سب مل کر اسی طرح لگے رہے تو ہم وہ پاکستان بنا سکتے ہیں جس کا خواب ہمارے قائد محمد علی جناح نے دیکھا تھا.


.