Siasat.pk Exclusive - Mubashir Lucman's First Interview After Getting Banned

انقلابیوں کی اگر عقل ہوتی تو اس پہ ماتم کرنے کا دل کرتا، اچھا ہے کہ بیعقل ہیں، ٹاعم بچ گیا۔




عامر بھائی - درست کہا ہے آپ نے


عقل ہووے تے سوچاں ای سوچاں
بے عقلاں دیاں موجاں ای موجاں




 

values

Chief Minister (5k+ posts)
مبشر بھائی ،
آپ اب انٹرنیٹ پر ٹھگوں کو بےنقاب کریں .
اس جدوجہد کو چھوڑنا نہیں .
آپ نے ایک مشکل راستہ اپنایا ہے ،اب آپ کے پاس واپسی کا راستہ نہیں بچا .
پوری قوم آپ کے ساتھ ہے .
آج رحیم یار خان میں عمران کے آپ کا نام لینے پر لوگوں نے جو خوشی کا اظھار کیا ،وہ آپ کی کمائی ہے
 

saima786

Banned
مبشر لقمان کو کس جرم کی سزا ملی کوئی بتاۓ گا &

کیا سچ بولنے کی یہ سزا ہے کیا ہم پاکستان کو بچا نہی سکتے مبشیر بھائی پر لگی پاوندی ختم نہی کروا سکتے
 

usmanmr

New Member
nice interview, but quality and camerawork is really amature... btw her is something i created for openning interview, specially for Siasat.pk
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں