دنیا جن ممالک کو مہذب ممالک گردانتی ہے حقیقت میں دنیا میں سب سے زیادہ قتل عام انہی ملکوں نے کیا امریکہ یورپ نیٹو ممالک نے ملک کر ایشیا اور افریقہ میں تباہی مچائی دنیا ہر مہلک اسلحہ استعمال کیا اسکے بعد بھی کوئی ملک ان ملکوں کو دھشتگرد ملک نہی کہتا جبکہ حقیقت ہی ہے کہ یہ ایک منظم مہم تھی جو مسلمان ملکوں کے خلاف چلائی گئی