Samia khan & Mohammed khan predictions were wrong against Imran khan. They must stop giving fake predictions & get further training.

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Don't take it serious,
they are just like monkeys, parrots, elephants, seals in fifa world cup doing predictions..
They don't know anything just acting..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
انکی پیشیگوئیاں پیشنگوئیاں نہیں ہیں بس تجزیے اور زمینی حقیقتیں ہیں جو اپنے اپنے لحاظ سے پیش کر رہے ہیں۔ جو کبھی سچ اور کبھی غلط ثابت ہوسکتے ہیں۔
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
دو گرہن کے درمیان الیکشن ہوتا نظر نہیں آتا ---- کراس
عمران کنگ میکر تو ہو سکتا ہے مگر کنگ نہیں----- کراس
چھ ستمبر سے پہلے جو حکومت بنے گی وہ کمزور ہوگی--- پتا نہیں

عمران کا وزیر آعظم بنّا نظر نہیں آتا
مرکری پر آئیلینڈ بن گیا ہے


چوری کے سافٹ وئیر سے ہاوُس بنا کر اخبار پڑھ کر جو بھی بکو آدھا تو درست ہوگا

 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب نجومیوں کو شرم آنی چاہیے جو خدائی دعوا کرتے ہیں . الله بہتر جانتا ہے . سب کو الله کی ذات پر بھروسہ کرنا چاہیے
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
BookReaderImages.php

BookReaderImages.php
 

Back
Top