Daily 92 Roznama ePaper - صفدر اچانک غائب،نواز کا بیٹے کو لکھا خط بھی نہ پہنچایا
لاہور (رانا محمد عظیم )نواز شریف کے پیغام رساں ہونے کا دعویٰ کرنے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اچانک منظر سے کہاں غائب ہو گئے ، ن لیگی حلقوں میں اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں اہم رہنما بھی ان کی موجودگی سے لاعلم ہیں۔ با ذرائع کے مطابق صفدر ن لیگ کی اہم شخصیت کی ہدایت پر منظر سے غائب ہیں اور...
www.roznama92news.com