Reserves are all time high: What does it mean for common people ?

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بہت اچھے اور آسان الفاظ میں معیشت کو اس بندے نے سمجھایا ہے اور میرے خیال میں کے یہ عمران خان کی حکومت نے بہت اچھے طریقے سے بیلنس شیٹ کو کنٹرول میں کیا ہے۔ بیس پچیس سال تک اس گورنمنٹ کو رکھا جاۓ تا کہ ملک ترقی کرے اور نوجوان لوگوں کو نوکریاں ملیں اور معیار زندگی بلند ہو، لوگوں کا کاروبار ترقی کرے نہ کے کچھ حرام خور رشوت اور قبضہ مافیا زمین میں پیسہ چھپا کر رکھیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں