PTI Govt decides to stop Maulana's Azadi March outside Islamabad

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)


اسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کو اسلام آباد سے باہر ہی روکا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے ممکنہ آزادی مارچ کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈی آئی جی سیکیورٹی، ڈی آئی جی آپریشنز، ڈائریکٹر سیف سٹی، آر پی او راولپنڈی، ڈی پی او نوشہرہ، ڈی پی او اٹک اور موٹروے پولیس کے افسران نے شرکت کی۔

پولیس حکام نے آزادی مارچ اور دھرنے کے دوران امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے غور کیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بناتے ہوئے مارچ کے شرکا کو
اسلام آباد سے ہی باہر روکا جائے گا۔

شہریوں کی آزادانہ نقل وحرکت کو یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں سیکیورٹی کے بھی مناسب انتظامات کیے جائیں گے۔


 
Advertisement
Last edited by a moderator:

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
Why not house arrest him and his touts? What happened to that NAB investigation of Shuhdaa Foundation land which was grabbed by this Devil?
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Ager altaf hussain ky khilaf article six ka case ban sakta hy tu in k khilaf kyoun nh lamba daal ky chitter maroo iss ko ta kay iski zuban ko lagan hoo
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion