PTI’s Masroor Siyal punches Karachi Press club President Imtiaz Faran in talk show

Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
Lol
Jab new n educated logoo ko ticket deta tha to sab kehtay thay IK ko vote nahi dena iss kay pass koi experienced log nahi.
Lo choop lo experienced logoo ko
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
PTI pujaris are very frustrated these days.
گردن کے سرئے والا بیان ۔ ۔ ۔

نیب کی مجال دیکھنے والا مسٹر بمبینو، گردن کا سریہ نکل جانے کے بعد
!!! نیب کی عزّت کرنے لگا ۔ ۔ ۔ ہے ناں کپتان کی تبدیلی

64378217_327170071549440_4466224742813791151_n.jpg
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Littar maarne chayein inko lekin off the camera
کیمرہ کے سامنے کیا برائی ہے -ویسے اس سیال سالے کو پارٹی سے نکال دینا چاہئے لیکن لگتا ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ کراچی والے ڈاکٹر کے بعد دوسرا ہتھ چھٹ سامنے آیا ہے پی ٹی آئی میں اب دیکھتے ہیں کہ تحریک انصاف کا انصاف کس کروٹ بیٹھتا ہے
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ایسے ہتھ چھٹ لوگوں کو کیوں ٹی وی پر نمائیدگی کے لیے بھیج سکتے ہیں جو نہ تنقید برداشت کرے اور اپنی ابلاغیات پر گرفت ہی نہ ہو