Protesters in Tehran ask for Khamenai to step down : CNN

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایئر ڈیفنس سسٹم میں ایسی غلطی ہونا کوئی اچھوتی بات نہیں
ڈیفنس سسٹم کو ڈیزائن کرتے وقت نشانہ بنانے اور چھوڑنے سے متعلق ایک لائن سیٹ کرنی پڑتی ہے اگر نشانہ بنانے سے متعلق سختی برتنے کو سیٹ کریں گے تو ایسے واقعات ہوں گے اگر نشانہ بنانے سے متعلق نرمی سیٹ کریں گے تو پھر دشمن کے میزائل مس ہوں گے
میرے خیال میں اس کیس میں صرف خون بہا ادا کرنا بنتا ہے ، کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی
 
Last edited:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Closure of airspace should have implemented as did pakistan and it was right decision to avoid any civilian casualties
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ایئر ڈیفنس سسٹم میں ایسی غلطی ہونا کوئی اچھوتی بات نہیں
ڈیفنس سسٹم کو ڈیزائن کرتے وقت نشانہ بنانے اور چھوڑنے سے متعلق ایک لائن سیٹ کرنی پڑتی ہے اگر نشانہ بنانے سے متعلق سختی برتنے کو سیٹ کریں گے تو ایسے واقعات ہوں گے اگر نشانہ بنانے سے متعلق نرمی سیٹ کریں گے تو پھر دشمن کے میزائل مس ہوں گے
میرے خیال میں اس کیس میں صرف خون بہا ادا کرنا بنتا ہے ، کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی

but air defense system should atleast be informed a civilian airplane just flew from Tehran airport so to avoid as if a hostile missile coming towards Tehran, iam confused how come NO live civil aviation communications with air defense system and other military radars at every take off a plane from Iranian soil, ajeeb baath
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
but air defense system should atleast be informed a civilian airplane just flew from Tehran airport so to avoid as if a hostile missile coming towards Tehran, iam confused how come NO live civil aviation communications with air defense system and other military radars at every take off a plane from Iranian soil, ajeeb baath
یہ سارا سسٹم کمپیوٹر ایزد ہوتا ہے
اگر آپ کسی اور سسٹم سے ان پٹ کی اجازت دیں تو پھر ہیکنگ کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے
وہی سمجھوتے والی بات جو میں نے کی
 
Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
so no Americans are trying to put all of this on Iranians
when they had big hand in all of this...a bunch of scumbag thugs
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارا سسٹم کمپیوٹر ایزد ہوتا ہے
اگر آپ کسی اور سسٹم سے ان پٹ کی اجازت دیں تو پھر ہیکنگ کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے
وہی سمجھوتے والی بات جو میں نے کی
ایک معمولی اپریشن کے وقت ٹیکا لگاتے سے پہلے بھی خیال رکھا جاتا ہے کہ کہیں شوگر یا کسی اور مرض کی وجہ سے ٹیکہ ری ایکٹ تو نہیں کرے گا مگر انتہای خطرناک میزائیل داغتے ہوے مجرمانہ بے احتیاطی کی گئی اور فضای پابندی جان بوجھ کر نہیں کی گئی اور اس فضول سے ایکشن کو اتنا خفیہ رکھا گیا جیسے امریکہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے جارہے ہوں، بائیس میزایلوں میں سے ایک ہی ائربیس کے کسی حصے سے ٹکرا سکا جس سے امریکہ کا تو کوی جانی نقصان نہیں ہوا مگر اپنے ہی ائرپورٹ سے ٹیک آف کرتے جہاز کو گرا کر ایک سو چھہتر انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا، اس کو اتنی آسانی سے کہہ دینا کہ خون بہا دے دیا جاے بھی ظلم اور بے حسی میں شمار ہوتا ہے۔ خون بہا تو تب دیں گے جب مرنے والے مانگیں گے اور اگر وہ خون کے بدلے خون مانگیں تو پھر کس کو پکڑا جاے گا؟
 
آپ نے صحیح فرمایا کہ معمولی سا انجکشن لگاتے ہوئے بھی خیال رکھا جاتا ہے لیکن اس بات کا ایران کے طیارے کو اٹیک کرنے سے کیا تعلق ہے میں سمجھنے سے قاصر ہوں
. . . . . . . . .
ببر شیر جی ! میزائل ٹیکنالوجی ساری کمپیوٹرائزڈ ہوتی ہے اس میں انسان بس پروگرام ہی کرتا ہے موقے پر سوچ کر فیصلہ کرنے کا وقت نہیں ہوتا
پروگرامنگ غلط ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے امریکا کے اربوں ڈالر کے خلائی مشن پروگرامنگ کی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے تباہ ہوئے ہیں جانوں کا نقصان الگ ہوا
. .. . . . . . . . . . .
اس کیس میں خون کے بدلے خون والا قانون لاگو نہیں ہوتا کیوں کہ یہ ارادے سے کیا گیا قتل نہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
iam confused how come NO live civil aviation communications with air defense system and other military radars at every take off a plane from Iranian soil, ajeeb baath
Civilian aircraft do not communicate with military or armed forces, they are given directions by the ATC and that is what they follow.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
but air defense system should atleast be informed a civilian airplane just flew from Tehran airport so to avoid as if a hostile missile coming towards Tehran, iam confused how come NO live civil aviation communications with air defense system and other military radars at every take off a plane from Iranian soil, ajeeb baath
Oye ABDALLAY don’t be confused about defence-system since you know nothing about it ,,,,
You carry on with ur Rikshaw Travel and don’t forget ur Bhagwan
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
Seems like you call every one that and because there is a significant number of Hindus in Pakistan that you are insulting, and also since your IQ is too low to have a logical conversation with anyone without throwing insults, congratz you have earned a spot on my ignore lost.

Hindu khusrae
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Seems like you call every one that and because there is a significant number of Hindus in Pakistan that you are insulting, and also since your IQ is too low to have a logical conversation with anyone without throwing insults, congratz you have earned a spot on my ignore lost.
Stfkup hindu khusrae