کیا بکواس ہے ، اپنی نا لائقیوں ، کو لوگوں کی اولادوں پر ڈالنا ایک طرح سے بے شرمی ہے ، اپنے چور پکڑے نہیں جاتے ، پیسہ مل بانٹ کر کھا جاتے ہیں اور بعد میں وہی رونا کے پوری نہیں پڑتی لوگ زیادہ ہیں
-
Population growth and its effects must be discussed in the media,schools and colleges through out Pakistan.I doubt if people will voluntarily agree to limit of two children per couple so legislation may have to be introduced