Poetry and Music for the Tired Minds

MirzaGhalib

Voter (50+ posts)
نہ فراق کا ہے ملال اب
نہ ہی آرزوِ وصال اب
جو میں جل رہا تھا زرا زرا
وہ میں جل چکا ہوں تمام تر