اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سپیشل انیشیٹیوز اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 65 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کا فیصلہ کہ 65 سال سے زیادہ عمر کے
غریب قیدی جو بیمار ہیں اور کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہیں، ان کو رہا کرنے کی پالیسی بنائی جائے، ایک اور قدم ہے ایک ایسے پاکستان کی طرف جس میں حکومت کی اولین ترجیح نہ طاقتور اور نہ دولتمندبلکہ ملک کا کمزور طبقہ ہے ۔
وزیر اعظم نے 65 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے : اسد عمر - GNN HD News
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سپیشل انیشیٹیوز اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 65 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
gnnhd.tv