Pakistan MMA fighter Faizan Khan beats Indian Susova Goshn

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
انڈین اچھا کھیلا پر مقابلہ کوئی برابر کا تھا نہیں۔ یو ایف سی والوں کو مقابلے کے لئے برابری کے قوانین پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ دونوں کی جسمامت میں واضح فرق دکھتا ہے اب اس کو وزن کے لحاظ سے یہ کیسے برابر مان لیتے ہیں۔ سمجھ سے باہر ہے۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
انڈین اچھا کھیلا پر مقابلہ کوئی برابر کا تھا نہیں۔ یو ایف سی والوں کو مقابلے کے لئے برابری کے قوانین پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ دونوں کی جسمامت میں واضح فرق دکھتا ہے اب اس کو وزن کے لحاظ سے یہ کیسے برابر مان لیتے ہیں۔ سمجھ سے باہر ہے۔
acha khela? wo to khela hi nahi nazar theek hai?