crankthskunk
Chief Minister (5k+ posts)
باکستان بینالاکوانی قوانین کے تحت افگانستان کو زمین کے راستے جانے والے سامان کو روک نہیں سکتا.
افغانستان لینڈ لاک کنٹری ہے.
ہاں البتہ اس سامان کو چیک کرنے کے لئے ٹرکوں کو روک سکتا ہے.
کیونکہ استعمال کی اشیا کے علاوہ کسی چیز کو پاکستان کے راستے نہیں بھیجا جا سکتا.
.
Well, India has already set this precedent. They blocked Nepalese goods for months.
Pakistan can certainly do it. It is not stopping Afghans imports from other countries using our ports. Just ban the Indians.