عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی شدید علالت کا شکار لیکن ٹی وی پر بیٹھ کر اخلاقیات کا درس دینے والے صحافی اور اینکر مرتضیٰ سولنگی نے اسے مذاق بنالیا اور بیماری پر طنزیہ فقرے بازی کرتے رہے
مرتضیٰ سولنگی کی اس حرکت پر تمام دیسی لبرل برادری خاموش۔۔ کسی کی مذمت کرنے کی ہمت نہ ہوئی
واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلے فواد چوہدری نے مرتضٰی سولنگی کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ پیپلزپارٹی حکومت نے امریکہ میں ٹیکسی چلانے والے کو ریڈیو پاکستان کا چئیرمین بنادیا ہے۔۔ پیپلزپارٹی حکومت سے وابستگی کی وجہ سے پیپلزپارٹی حکومت نے مرتضیٰ سولنگی کو چار بار ملازمت میں توسیع دی اور بھاری معاوضہ مقرر کیا