آپ یا تو جھوٹی خبریں دیکھیں یا آپ خود بازار جا کر ریٹ چیک کریں- کیونکہ مہنگائی اتنی ہوتی نہیں جتنی جھوٹ پھیلا کر دکھائی جاتی ہے- ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ کو 5 سال پہلے کے ریٹ یاد نہیں ہوں گے، اس لئے آپ تک ہم وہ ریٹ پہنچا رہے ہیں جو نواز نے خود چیک کئے تھے- :) ارے یہ تو پہلے سے کم ہے
A news channel reporter offered my son to speak about non-availability of Flour (ATTA) and also offered him 500 for the same but he refuse the same. this incident occurred on Mall road Lahore. This is a real picture of media now adays
پاکستان میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے انہوں نے گنجے کے پلیٹلس میں جعل سازی کرکے اس کو ملک سے فرار کروا دیا روز مرہ کی اشیاء تو ان کے لئے کچھ بھی نہیں ہیں