Maulana Fazal ur Rehman plan has failed || No Resignation || No Pressure on PM || Imran Waseem's Vlog

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پراپگنڈا چینل یعنی افواہیں اور جھوٹ خبروں میں گھسیڑو
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Madarso ke bacho ko do waqt ki rooti chahay.. ap Madarsas mein do ya Jalsa mein..no matter for them..At night..Gays need privacy..which available here...
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پراپگنڈا چینل یعنی افواہیں اور جھوٹ خبروں میں گھسیڑو

اسکا آغاز غفورا اینڈ کمپنی کے ادائیگی شدہ نمائندے جان صادق نے کیا تھا ۔انجام اب ہر نتھو خیرا کرے گا ۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا آغاز غفورا اینڈ کمپنی کے ادائیگی شدہ نمائندے جان صادق نے کیا تھا ۔انجام اب ہر نتھو خیرا کرے گا ۔
اگر ایسا ہے تو برا ہے ۔۔۔
مگر کیا آپ کے پاس اسکا کوئی دانہ برابر ثبوت ہے کہ ۔۔۔۔ یا آپ بھی اسی رنگ میں

بہر حال ذاتی رائے میں صدیق جان کی کامیابی اسکا سٹائل اور ٹو دی پوائنٹ خبر اور اسکا واضح پی ٹی آئی کی طرف ٹلٹ ہے ایٹیبلشڈ میڈیا میں ایسا ممکن نہیں تھا ۔۔۔
جو گھاگ صحافی انٹر نیٹ پر آئے وہ یا تو فوج مخالف تھے( جیو ٹائپ) یا جماعت سے ( حقیقت جیسے جماعت کم فوج کے پالتو ) یا کھلے سیاسی کارکن تھے۔ ایسوں کی پہلے کمی نہ تھی اسلئے وہ لوگ کامیاب نہ ہوئے مگر صدیق جان کی اپنی آڈیئنس اور مارکیٹ موجود تھی ۔اور سٹائل بھی جس سے ایک نئی قسم کے میڈیا باقائدہ پنپنا شروع ہوا ہے ۔۔ ظاہر ہے پرانے کھلاڑی اس نئے سٹائل کو استعمال کر رہے ہیں کوئی بھی پیچھے نہیں مگر صدیق جان؟ ۔ شایدآپکا وہم ہے ؟
معاف کیجئے گا بھول ہوئی کہ آپ کا تعلق اس ڈائناسور سیاسی گروہ سے ہے جو کسی بھی معاملے کو فوج سے ماورا سوچنے کی ذہنی سکت نہیں رکھتا سو آپکا جواب معلوم ہے)۔​
 
کسی کے چہرے پہ یہ کنندہ نہیں ہوتا کہ وہ کس کی نمائندگی کر رہا ہے ۔ بہت سے ایسے اینکر اور تجزیہ نگار ہیں جو کھلا کھلم ایک طرف یا دوسری طرف کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں ، مثلا دو مزاحیہ شاکر صابر اور چوھدری غلام ، کبھی ان کا پروگرام دیکھ کر انکے ذھنی دیوالیے پن پر ماتم ضرور کیجئے گا ، لیکن میرا اعتراض ان منافقین کی جانب ہے جو خود کو غیر جانبدار کہلوانا پسند کرتے ہیں لیکن دراصل انکی باتوں سے ہی انکی منافقت قطر قطرہ ٹپکتی ہے ۔مثلا یہ گھٹیا کردار جان صادق ، کبھی تو کرسی پہ خود براجمان ہوتا ہے اور کبھی کسی اپنے جیسے نچڑے ہوئے لیمو کو اپنے سامنے بیٹھا کر اپنا انٹرویو لگاتا ہے ، تف ہے انپر جو اس کی ان حرکتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔

بقیہ آپ کے طنزیہ جملے پر کیا کہوں ، اگر ہم بحثیت قوم اس بڑے عفریت سے جان چھڑا کر آگے نہ بڑھ سکے تو پھر ہمارے ماضی اور ہمارے حال میں کچھ بھی فرق نہیں ہوگا ۔
 
مسلہ صحافیوں کے کسی پارٹٰی یا کسی خاص مکتب فکر کی نمائندگی کا نہیں۔۔ جتنے اچھے اور قابل قدر صحافیوں کا علم (خصوصا مغرب کے) ہے وہ کسی مکتب فکر یا پارٹی سے وابسطہ تھے ۔ غیر جانبداری ایک ڈھکوسلہ ہے، یہ ایک ہتھیار اور نعرہ ہے جو میڈیا ٹائیکون اور امرا طبقات چھوٹے، انڈی میڈیا کو دبانے یا ڈسکریڈت کرتے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ مگر جانبدار ہونے کا قطعا یہ مطلب نہیں کہ جھوٹی اور فیک خبر چلائی جائے یا صحافی پارٹی کے ڈرٹی پراپگنڈا کا حصہ بن جائے یا اخلاقی قدروں کو پامال کرے۔ جانبداری کا تعلق خبر کے چناو، اسکے نظریاتی بیک گراونڈ سے آگاہی وغیرہ سے ہے ۔ جھوٹ بولنے سے نہیں۔ ذاتی رائے میں ہمیں جانبدار بمع انٹگریٹی بمع پڑھی لکھی صحافت کی حمایت کرنی چاہیے کہ ہر خبر کے کئی پہلو ہوتے ہیں اور ہر خبر اور واقعہ مختلف طبقات کیلئے مختلف معنی رکھتا ہے اور ایسی باتوں کی صحیح وضاحت نظریتی صحافی ہی کر سکتا ہے، کھوکھلا واقعاتی سچ نہیں ، تقریر یا ڈاکومنٹ بھی بس ایک ذاتی محدود ورژن ہوتا ہے ۔۔۔ ذاتی طور پر فوج یا پولیس یا کسی بھی حکومتی ادارے کا کھلے میڈیا پر آ کر نکتہ نظر دینا بہتر اور پہلے سے ترقی ہے أ ترقی یافتہ ممالک مین ایسا ہی ہے۔ اگر سوالوںکے جواب بھی دیں تو اور بہتر ۔۔ سوال صرف اختلاف کرنے والے کی بھی برابر آذادی اور )حکومتی جبر سے ممکنہ طور نجات کا ہے ۔۔( یہ ایک لمبا موضوع ہے کہ میڈیا آزادی ریاست کا صرف ایک پہلو ہے ،
اگر کو ئی جھوٹی خبر دے تو اعتراض کریںاور انفارم کریں ورنہ عناد اور بری سیاست ہےاور کچھ نہیں۔
 
Eye on Pak

MPA (400+ posts)
اسکا آغاز غفورا اینڈ کمپنی کے ادائیگی شدہ نمائندے جان صادق نے کیا تھا ۔انجام اب ہر نتھو خیرا کرے گا ۔
Tum lootiay sirf bund marwaa saktaay hop??? marwataay rahoo. Ghafoor n company tumari bund mai joo aag laghai whu sahi sulug rai hai????