Maryam Nawaz takes a dig at Chairman NAB about his leaked video

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا نیوز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صارفین سے سوال پوچھا کہ انکی ملک میں جاری احتساب کے عمل پر کیا رائے ہے ، جس پر ن لیگ کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحب زادی مریم صفدر نے ذو معنی انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ سر سے پاؤں تو احتساب زدہ ہے

مریم نواز نے اس زو معنی ٹویٹ سے چیئرمین نیب کو نشانہ بنایا ہے جن کی کچھ عرصے قبل ایک خاتون کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیوز منظر عام پر آئیں تھیں ، مریم نواز کا اشارہ اسی ویڈیو کی جانب تھا


 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Doctor sb

MPA (400+ posts)
ٹھیک فرمایا بی بی مریم نے، یہ احتساب جیسا ہونا چاہیے تھا ویسا ہو نہیں رہا- اب اسی خاتون کی مثال لے لیں، باپ کے ساتھ جیل میں ہونے کی بجاۓ سڑکوں پر دندنا رہی ہے تو احتسابی نظام کی گرفت کا اندازہ لگالیں- دوسری بات، جس غلیظ ویڈیو کی بنا پر اس مافیا نے جج کو پریشرائز کیا، ابھی تک ایف آئی اے و دیگر اداروں نے ان لوگوں کو گرفتار کیوں نہیں کیا- کب ہوگا ختم یہ دہرا نظام؟
 

Qudsi

MPA (400+ posts)
I think she enjoy vulgar videos and jokes as much as her father used to do, Her father even liked vulgar poetry of Ata ul haq Qasmi.
She started her interview by lying and mentioning obscenw video of judge and kept on repeating for next 5 mins
 

Qudsi

MPA (400+ posts)
I think she enjoy vulgar videos and jokes as much as her father used to do, Her father even liked vulgar poetry of Ata ul haq Qasmi.
Kia pta kal ko ye inkeshaf b ho k qasmi ki viagra jati mujra k bahir banti jati thi ta k kal ko nanni ko mayosi na ho kisi se
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Blackmailers at their best. LOLZZZZ

Maryam Safdar kehti hogi, kash yeh video mere hath lag jati, toh hum phir apni marzi k faislay karwatay aur mazloom ban jatay.
 

TurePakistani

MPA (400+ posts)
کہیں چیرمین صاحب نے محترمہ کو بھی سر تا پاوں احتساب کی آفر نہیں کر دی؟ یا محترمہ تو کچھ ایسا آفر نہیں دے رہیں؟
 

lonewolf

Senator (1k+ posts)
ٹھیک فرمایا بی بی مریم نے، یہ احتساب جیسا ہونا چاہیے تھا ویسا ہو نہیں رہا- اب اسی خاتون کی مثال لے لیں، باپ کے ساتھ جیل میں ہونے کی بجاۓ سڑکوں پر دندنا رہی ہے تو احتسابی نظام کی گرفت کا اندازہ لگالیں- دوسری بات، جس غلیظ ویڈیو کی بنا پر اس مافیا نے جج کو پریشرائز کیا، ابھی تک ایف آئی اے و دیگر اداروں نے ان لوگوں کو گرفتار کیوں نہیں کیا- کب ہوگا ختم یہ دہرا نظام؟
seriously.......why is she free.....it is a joke
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion