Lafafa Journalist & Corrupt Mafia stands with Maryam Not Pakistan

Everus

Senator (1k+ posts)
Doc: Rizq e halal kamanay main aakhir inhain mout kioun perti hai?
You should be reported to authorities for cursing Sahaba and Ahli Bait you should be charged under blasphemy laws if you're in Pakistan.
I saw what you wrote about Imam Mehidi of Shia on gadir's thread which lead to cursing Sahaba and Umhat-ul-Momnin, you're sole responsible.
Don't know why admin of this forum let you use their platform for spreading hatred among muslims.
After reading your comments I can tell you're nothing but evil, you're gonna end in JAHANUM, IA
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
If the institutions were working like pemra then corrupt media would have closed down long time ago.

Reining in of media is a sensitive issue and needs careful handling. With the present lot of inept people with vested interests sitting in Pemra even if you give them "Rani Tope" fixed in front of Punjab University Old Campus, nothing positive can come out.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
You should be reported to authorities for cursing Sahaba and Ahli Bait you should be charged under blasphemy laws if you're in Pakistan.
I saw what you wrote about Imam Mehidi of Shia on gadir's thread which lead to cursing Sahaba and Umhat-ul-Momnin, you're sole responsible.
Don't know why admin of this forum let you use their platform for spreading hatred among muslims.
After reading your comments I can tell you're nothing but evil, you're gonna end in JAHANUM, IA
او بھائی یہ قصّہ چہار درویش بعد میں سنانا، فلحال تو ٹوپک پر بات کرو ناں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
bec they were born in haram way so how can they change now
ویسے بھی اب حرام مال سے اتنے مانوس ہو چکے کہ حلا ل کھایا بھی تو
ہضم نہ ہوگا.....اب اس میں کیا ... ?
 

stoic

Minister (2k+ posts)
Patwaris, lifafas and mafias really missing maryam...

Express-News-Diss-cover.png
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You should be reported to authorities for cursing Sahaba and Ahli Bait you should be charged under blasphemy laws if you're in Pakistan.
I saw what you wrote about Imam Mehidi of Shia on gadir's thread which lead to cursing Sahaba and Umhat-ul-Momnin, you're sole responsible.
Don't know why admin of this forum let you use their platform for spreading hatred among muslims.
After reading your comments I can tell you're nothing but evil, you're gonna end in JAHANUM, IA

You SHUT UP.

تم لوگ اتنے بےغیرت ہو کہ جب تم لوگوں سے کئی مسلمانوں کے سوالوں کا کوئی جواب نہ بن پڑا تو اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لیے ایک سیاسی کمینٹ کو تم لوگوں نے اپنے ہی کسی امام کی طرف موڑ دیا جس کو نہ ہم جانتے ہیں اور نہ ہی ہمیں جاننے کا شوق اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے تمہارے درجن بھرامام جن کو تم تمام انبیاء علیہ السلام سے اوپر سمجھتے ہو اور جنھیں دوسرے لوگ نہ مانتے ہوں انھیں تم لوگ کافر سمجھتے ہو تمہیں ہی مبارک

ایک مسلمان ہونے کے ناطے کائنات کے مالک الله رب العزت نے ہم مسلمانوں کو جو کچھ اپنی سچی کتاب قرآن شریف (جو تم لوگوں کے بقول نعوذ باللہ ذوالنورین حضرت عثمان غنی رضی الله تعالیٰ عنہ کے گھڑے ہوئے قصے کہانیاں ہیں اور اس کے بھی آخری دس سپارے بکری کھا گئی) میں بتایا اور حکم دیا اور جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی احادیث صلعم میں فرمایا گیا ہے ہم صرف اسی کو مانتے ہیں . گرچہ قرآن میں حضرت مہدی علیہ السلام کا ذکر نہیں ہے لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی احادیث شریف کے مطابق اور حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ نے ہم مسلمانوں کو بتایا ہے کہ آخری ایام میں حضرت مہدی علیہ السلام قیامت سے پہلے اس دنیا میں دجال کے قلع قمع کے لیے جلوہ افروز ہوں گے جو حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ مل کر اسے قتل کریں گے . آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر نبی کو ماننا ہم مسلمانوں کے ایمان کا حصہ اور جزولاینفک ہے جس کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا . اب کوئی مسلمان پاگل ہی ہو گا جو اپنے ایمان کو خراب کرنے کے لیے کسی پاک نبی کی تضحیک کرنے کا سوچے بھی . اگر اس لعنتی کلٹی نے ہم مسلمانوں کے نبی حضرت مہدی علیہ السلام پر ہرزہ سرائی کی ہے تو یقینا وہ بلاسفیمی کا مجرم ہے . ایڈمن میں بیٹھے لوگ تم لوگوں کی طرح بیوقوف نہیں ہیں وہ تم لوگوں کی ریشہ دوانیؤں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور فورم کے ممبران کا ٹریک ریکارڈ بھی جانتے ہیں اور کسی تھریڈ یا کمینٹ کو ڈیسائیفر کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں . یہ جان لو کہ اس ڈیجیٹل دور میں اب تم لوگوں کی الٹی سیدھی رام لیلاؤں اور روائیتی رونے پیٹنے کے کارڈ کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور نہ ہی اس فورم پر کوئی گنجائش اور جگہ . اپنی گالم گلوچ ، اسلام اور ہمارے اسلام کے بزرگان کو ننگی گالیاں دینا بند کرو تو سب ٹھیک ہو جائے گا . یاد دھانی کے لیے..... اہل بیت کا خون بہانے والے مجرم ہیں ، خود ساختہ معصوم نہیں
جس طرح تمھارے کلٹ کے بدتمیز گماشتے نے اپنی روائیتی کلٹی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل بحث کا رخ اللہ کے ایک نبی کی طرف موڑنے کی ناپاک کوشش کی وہ کروڑوں لعنتوں کا مستحق اور جہنم کی آگ کا حقدار ہے . رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اہل بیت کی تکریم کرنا بھی ہم مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے لیکن اہل بیت کو شہید کر کے اپنے آپ کو خوامخواہ کا معصوم ثابت کرنے کے لیے شاہراؤں اور شہروں کی مصروف ترین سڑکوں پر اپنے سینے چھریوں چاقوؤں سے پیٹنے کے سرکس اور ڈرامے رچانے والے ہمارے دین کے مطابق کسی عزت کے نہ لائق ہیں اور نہ ہی مستحق . لعنتی قیامت تک لعنتی ہی رہیں گے اور اپنے بڑوں کے جرائم پر ماتم اور سینہ کوبی ہی کرتے رہیں گے . انشاءالله
الحمدللہ اس گنہگار کا دل صاف ہے اور وہ اپنی پوری ایمانداری سے یہ سمجھتا ہے کہ جس کلٹی نے اپنی خفت مٹانے کے لیے اپنے ذاکرین کی تربیت کے زیر اثر اس بحث کو غلط رخ پر موڑنے کی ناپاک کوشش کی وہ اور اس کی ہاں میں ہاں ملانے والے بلاسفیمی کے مجرم اور اس دنیا میں، اور آگے بھی سخت سزا کے مستحق ہیں

تو اگر اتنا ہی مسٹر معصوم اور پاک صاف ہے تو اس بات کا جواب دے کہ حضرت علی رض اور حضرت امام حسین رض کو کس نے شہید کیا ؟؟؟؟؟

ان کے نام بھی بتا اور ان کا مذھب بھی بتا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Saba and Farhaan have claimed that there was no dance and music in the mosque. during the shoot, and the Nikah clip is only for a few seconds and without any music.
What is the truth!!!
I don't like this theme and conduct in any event, but let's not jump guns and exaggerate what actually happened and curse them more then what this duo (and their producer) did. Personally I don't know much about these people to assess their true intent.
 
Last edited:

Everus

Senator (1k+ posts)
You SHUT UP.

تم لوگ اتنے بےغیرت ہو کہ جب تم لوگوں سے کئی مسلمانوں کے سوالوں کا کوئی جواب نہ بن پڑا تو اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لیے ایک سیاسی کمینٹ کو تم لوگوں نے اپنے ہی کسی امام کی طرف موڑ دیا جس کو نہ ہم جانتے ہیں اور نہ ہی ہمیں جاننے کا شوق اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے تمہارے درجن بھرامام جن کو تم تمام انبیاء علیہ السلام سے اوپر سمجھتے ہو اور جنھیں دوسرے لوگ نہ مانتے ہوں انھیں تم لوگ کافر سمجھتے ہو تمہیں ہی مبارک

ایک مسلمان ہونے کے ناطے کائنات کے مالک الله رب العزت نے ہم مسلمانوں کو جو کچھ اپنی سچی کتاب قرآن شریف (جو تم لوگوں کے بقول نعوذ باللہ ذوالنورین حضرت عثمان غنی رضی الله تعالیٰ عنہ کے گھڑے ہوئے قصے کہانیاں ہیں اور اس کے بھی آخری دس سپارے بکری کھا گئی) میں بتایا اور حکم دیا اور جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی احادیث صلعم میں فرمایا گیا ہے ہم صرف اسی کو مانتے ہیں . گرچہ قرآن میں حضرت مہدی علیہ السلام کا ذکر نہیں ہے لیکن رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی احادیث شریف کے مطابق اور حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ نے ہم مسلمانوں کو بتایا ہے کہ آخری ایام میں حضرت مہدی علیہ السلام قیامت سے پہلے اس دنیا میں دجال کے قلع قمع کے لیے جلوہ افروز ہوں گے جو حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ مل کر اسے قتل کریں گے . آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر نبی کو ماننا ہم مسلمانوں کے ایمان کا حصہ اور جزولاینفک ہے جس کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا . اب کوئی مسلمان پاگل ہی ہو گا جو اپنے ایمان کو خراب کرنے کے لیے کسی پاک نبی کی تضحیک کرنے کا سوچے بھی . اگر اس لعنتی کلٹی نے ہم مسلمانوں کے نبی حضرت مہدی علیہ السلام پر ہرزہ سرائی کی ہے تو یقینا وہ بلاسفیمی کا مجرم ہے . ایڈمن میں بیٹھے لوگ تم لوگوں کی طرح بیوقوف نہیں ہیں وہ تم لوگوں کی ریشہ دوانیؤں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور فورم کے ممبران کا ٹریک ریکارڈ بھی جانتے ہیں اور کسی تھریڈ یا کمینٹ کو ڈیسائیفر کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں . یہ جان لو کہ اس ڈیجیٹل دور میں اب تم لوگوں کی الٹی سیدھی رام لیلاؤں اور روائیتی رونے پیٹنے کے کارڈ کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور نہ ہی اس فورم پر کوئی گنجائش اور جگہ . اپنی گالم گلوچ ، اسلام اور ہمارے اسلام کے بزرگان کو ننگی گالیاں دینا بند کرو تو سب ٹھیک ہو جائے گا . یاد دھانی کے لیے..... اہل بیت کا خون بہانے والے مجرم ہیں ، خود ساختہ معصوم نہیں
جس طرح تمھارے کلٹ کے بدتمیز گماشتے نے اپنی روائیتی کلٹی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل بحث کا رخ اللہ کے ایک نبی کی طرف موڑنے کی ناپاک کوشش کی وہ کروڑوں لعنتوں کا مستحق اور جہنم کی آگ کا حقدار ہے . رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اہل بیت کی تکریم کرنا بھی ہم مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے لیکن اہل بیت کو شہید کر کے اپنے آپ کو خوامخواہ کا معصوم ثابت کرنے کے لیے شاہراؤں اور شہروں کی مصروف ترین سڑکوں پر اپنے سینے چھریوں چاقوؤں سے پیٹنے کے سرکس اور ڈرامے رچانے والے ہمارے دین کے مطابق کسی عزت کے نہ لائق ہیں اور نہ ہی مستحق . لعنتی قیامت تک لعنتی ہی رہیں گے اور اپنے بڑوں کے جرائم پر ماتم اور سینہ کوبی ہی کرتے رہیں گے . انشاءالله
الحمدللہ اس گنہگار کا دل صاف ہے اور وہ اپنی پوری ایمانداری سے یہ سمجھتا ہے کہ جس کلٹی نے اپنی خفت مٹانے کے لیے اپنے ذاکرین کی تربیت کے زیر اثر اس بحث کو غلط رخ پر موڑنے کی ناپاک کوشش کی وہ اور اس کی ہاں میں ہاں ملانے والے بلاسفیمی کے مجرم اور اس دنیا میں، اور آگے بھی سخت سزا کے مستحق ہیں

تو اگر اتنا ہی مسٹر معصوم اور پاک صاف ہے تو اس بات کا جواب دے کہ حضرت علی رض اور حضرت امام حسین رض کو کس نے شہید کیا ؟؟؟؟؟

ان کے نام بھی بتا اور ان کا مذھب بھی بتا
Dr. Ghulam Adam Qadiyani you're way more stupid than one can imagine. Since you're unmasked you've completely lost it.
Do you have any Idea what you just wrote?
You know nothing about Muslims, Islam and Muslims' history.

Do you know why all the sects whether they're Sunni, Shia, Brelvi, Deobandi, Ahl-e-Hadees or Salfi go to Hajj and you Qadiyanies aren't allowed to enter into holly cities of Mekah and Madina (Hermain Sharifain)? because despite all their differences they're Muslims and you're non-Muslim.
 

Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
O haraam khaney walo kuch tou sharm karo. Marna nahi kya ek din. Apni akhhrat ka bhi soch lo aur zameer ki awaaz suno Allah ka wasta tum logo ko. Kuch apney mulk ka bhi socho and learn lesson from the Palestinian khuda k liey please. Daulat sy andhey na ho jao ek din jaana hy iss Dunya sy.
 

Dr.Q

MPA (400+ posts)
???????????? abb bus b karo potttyo . incomptent niazi ki konsay kartoot defend karo gay .. waisay b bayroozgari bohat hain so i can imagine ones need a job to bark on 15000 rs per month to bark from media celll of pootyaaannnns

tmharey ijtimayeen baapo ka roz rona dekh kar bohta khushi hoti hein
bola tha na inko rulaau ga

haalat ye hogayi hein ke ab tau fazlu bhi tmharey baapo par trust nahi karta